the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

نائب جرمن چانسلر زیگمار گیبریئل نے امریکی صدارتی دوڑ میں ری پبلکن جماعت کے سر فہرست امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ٹرمپ کو عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ قراردیا ہے۔




style="text-align: right;">جرمن اخبار ’ویلٹ ام زونٹاگ‘ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں نائب چانسلر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور دائیں بازو کے چند دیگر سیاستدان نہ صرف امن اور استحکام بلکہ سماجی سطح پر امن و سکون کی فضا اور اقتصادی ترقی کے لیے بھی خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.